ایران مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے، ڈیل کے لیے نہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے ایران مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے، ڈیل کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہم مذاکرات کرسکتے ہیں اور ان سے بات چیت جاری ہے۔سعودی عرب کو معاہدہ ابراہیمی کا رکن ہونا چاہیے۔ اگر سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو جوہری معاہدہ نہیں کریں گے۔ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے کینیڈا پر بڑا ٹیرف لگانے جارہے ہیں۔