تازہ ترین

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے مڈٹرم الیکشنز سے پہلے ایران پر بڑے حملوں کا امکان ہے۔ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے سینٹرل کمانڈ کو تیاریاں مکمل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔  امریکی اور اسرائیلی زرائع کا کہنا ہے کہ ایران پر حملہ نومبر سے پہلے ہی کیا جاسکتا ہے۔  صدر ٹرمپ نے ابھی ایران پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکا میں مڈٹرم الیکشنز 3 نومبر کو ہونا ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement