تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں ایک مسافر بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے تصادم میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پر کارروائیاں مکمل کر کے ٹریفک بحال کر دی ہے۔ اماراتی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے حادثہ ریاست راس الخیمہ میں الوطن روڈ پر پیش آیا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement