تازہ ترین

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ حکام رکن کانگریس الہان عمر کے معاملے کا انتہائی باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔

پیر کو امریکی وفاقی ایجنٹس نے الہان عمر کے گھر تلاشی لی تھی۔ الہان عمر سے متعلق وفاقی فوجداری تحقیقات جاری ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement