تازہ ترین

امریکی ریاست اوریگون میں 16 سالہ لڑکے نے اسکول میں فائرنگ کر کے 3 بچوں اور ایک استاد کو قتل کر دیا۔فائرنگ سے ہلاک بچوں کی عمریں پانچ، آٹھ اور گیارہ سال معلوم ہوئی ہیں، جب کہ مقتول استاد کی عمر 54 سال تھی۔ فائرنگ کرنے والے لڑکے کو قریب موجود ایک شخص نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔امریکی حکام واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement