تازہ ترین

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فورٹ ہڈ میں فائرنگ کرنے والے ندال ملک حسن کو سزائے موت دینے کا عمل براہِ راست نشر کیا جائے گا۔امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ لوگ اسے دیکھ سکیں اور یہ عمل عوامی سطح پر ہو۔ندال ملک حسن کو 2009ء میں فوجی اڈے پر فائرنگ سے 13 افراد کو ہلاک اور 32 کو زخمی کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement