تازہ ترین

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ،ایک شخص ہلاک ہوگیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق طیارہ ٹیکساس کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی ہائی وے پر گرکر تباہ ہوا،نجی طیارے میں 6افراد سوار تھے،حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔

 چندروز قبل امریکی ریاست میسوری میں طیارہ حادثے میں 12 افرادہلاک ہوئے تھے،بٹلر،میسوری میں ہوائی اڈے کے قریب ایک ہوائی جہاز کےحادثے کے بارے میں اس میں سوارتمام 12 افراد ہلاک ہوگئے،ہلاک ہونے والوں میں11 اسکائی ڈائیورز اور پائلٹ شامل ہیں۔امریکی میرین کور کا ایف اے 18 ہارنیٹ طیارہ  بھی واشنگٹن میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوان پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہوا ۔

 

Leave A Comment

Advertisement