تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں 60 روزہ مدت ختم ہونے کے بعد بھی کوئی ٹولز نہیں ہوں گے۔ معاہدہ نہ ہونے پر امریکا مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی اخراجات کے بدلے ٹول عائد کرسکتا ہے۔ ٹولز صرف امریکا کے حق میں اور امریکا کی جانب سے عائد کیے جاسکتے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کو مشرق وسطیٰ کے ممالک کے لیے نگہبان فرشتہ قرار دیا۔  معاہدہ نہ ہونے پر امریکا مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی اخراجات کے بدلے ٹول عائد کرسکتا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement