امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنیوا پہنچ گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے۔عرب میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے جنیوا سے فرانس جائیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایسے وقت میں جنیوا پہنچے ہیں جب یہاں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی تقریب منعقد ہونے والی ہے۔