تازہ ترین

امریکی ریاست آئیڈاہو میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق ایک شخص نے گاڑی پر فائرنگ کی، دوسرے نے جوابی گولیاں چلائیں۔بعد میں مشتبہ حملہ آور نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

 

Leave A Comment

Advertisement