تازہ ترین

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے سفارتی کردار کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان سے محبت ہے، انہوں نے بطور خاص آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کہا کہ آپ نے جو کچھ کیا، اس کے لیے ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement