امریکا : ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ایران جنگ اور روسی ریفائنریوں پر یوکرینی حملوں کے باعث عالمی سطح پر ڈیزل کی سپلائی بحران کا شکار ہو گئی۔امریکا میں ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت 5.82 ڈالرز فی گیلن ہو گئی ہے، امریکا میں ڈیزل کی قیمت 28 فروری سے اب تک 55 فیصد بڑھ چکی ہے۔