تازہ ترین

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے مذاکرات کر رہا ہےخبر ایجنسی کو انٹرویو میں جے ڈی وینس نے کہا کہ جنگ کے خاتمے کیلیے ایران کو اپنی جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی۔ امریکا ایران سے معاہدے کیلیے اب بھی تیار ہے، لیکن ایران کو جوہری پروگرام پر لچک دکھانا ہوگی، محض مستقبل میں جوہری سرگرمیوں میں کمی کی یقین دہانی کافی نہیں۔اگر ایران جوہری ہتھیار نہیں چاہتا تو پھر 60 فیصد افزودہ ایندھن کی ضرورت کیوں ہے؟ ایران ہرمز میں جہازوں کو نشانہ بنا سکتا ہے، تاہم بڑی حد تک اس آبی راستے سے توانائی کی برآمدات روکنے میں ناکام ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement