تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;">چین میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے سیاحتی مقام پر لگے سمر کیمپ میں موجود 10 افراد ہلاک ہوگئے۔<strong>&nbsp;</strong>چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے سیاحتی پہاڑی مقام شدید متاثر ہوا ہے۔&nbsp;</p> <p style="text-align: justify;">چینی میڈیا کے مطابق سیاحتی مقام پر لگے سمر کیمپ میں موجود 10 افراد ہلاک جبکہ 23 زخمی ہوگئے۔راستے بند ہونے سے سمر کیمپ میں موجود کئی لوگ پھنس گئے۔&nbsp;امدادی کارروائیوں میں سیاحتی مقام سے 174 لوگوں کو نکال لیا گیا۔ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment