دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب، متعدد دیہات کی فصلیں زیرِ آب، ریلیف کیمپس قائم
<p class="" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000; --darkreader-inline-color: var(--darkreader-text-000000, #e8e6e3);" data-darkreader-inline-color="">دریائے راوی میں کمالیہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔</span>ایس ڈی او ایریگیشن کے مطابق دریائے راوی کے مل فتیانہ کے مقام سے 50 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے۔سیلابی پانی کے باعث مل فتیانہ، خان دا چک، جھلار سگلہ، شہابل شاہ، بستی پیپل والا اور موضع درسانہ میں فصلیں زیرِ آب آ گئیں۔انتظامیہ نے مل فتیانہ، کوٹ پٹھانہ، اڈا کلیرا، موضع تارا، حویلی مائی صفوراں، کوٹ کرم شاہ اور ڈیڈھی میں فلڈ ریلیف کیمپس قائم کر دیے۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment