تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے چشتیاں میں سیوریج صفائی کے دوران 2سینٹری ورکرز کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہارکیا ہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی کیا ہےاور فوری رپورٹ طلب کرلی ہے-

Leave A Comment

Advertisement