تازہ ترین

لاہور ریلوے سٹیشن پر بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ لاہور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی، پاکستان ریلویز کے اعلی افسران موقع پر پہنچ گئے۔ 
ریلوے حکام کی جانب سے کوچ میں اچانک آگ بھڑکنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement