تازہ ترین

کراچی کے علاقے پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اسکول وین الٹنے سے چار بچے زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ یہ حادثہ وین کی انتہائی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔ریسکیو حکام نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے تمام چاروں زخمی بچوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement