تازہ ترین

پشاور کے علاقے پجگی روڈ پر واقع ایک مکان میں گیس سلنڈر کے خوفناک دھماکے سے گھر کی چھت زمین بوس ہو گئی۔حادثے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والے 5 افراد میں سے 3 بچے لیڈی ریڈنگ ہسپتال  میں علاج کے دوران دم توڑ گئے۔ ایک خاتون اور بچی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

کہ گزشتہ رات پجگی روڈ کے قریب ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث سلنڈر دھماکا ہوا، جس کی شدت سے مکان کی چھت گر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور 4 بچے ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہو گئے۔

Leave A Comment

Advertisement