تازہ ترین

اوکاڑہ بائی پاس مدینہ میرج ہال دیپالپور کے قریب رکشہ کا ٹائر برسٹ ہونے سے رکشہ الٹ گیا، جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار تین خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 40 سالہ آسیہ بی بی، 35 سالہ فضاء اور 20 سالہ رمشاء زخمی ہوئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمی خواتین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا 

Leave A Comment

Advertisement