رحیم یار خان : لاپتہ ہوجانے والے 60سالہ معمرشخص کی نعش سیم نالہ سے برآمد
رحیم یار خان(أن لائن)لاپتہ ہوجانے والے 60سالہ معمرشخص کی نعش سیم نالہ سے برآمد‘پولیس نے تحویل میں لیکرموت کی وجوہات جاننے کیلئے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی‘بنگلہ منٹھار کے نواحی چک138پی سیم نالہ میں چک136پی کے رہائشی معمرصدیق ارائیں کی نعش کودیکھ کرمقامی افراد نے پولیس کواطلاع دی جس نے موقع پرپہنچ کرمعمرصدیق ارائیں کی نعش کوتحویل میں لیکر موت کی وجوہات جاننے کیلئے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی‘ معمرصدیق ارائیں ایک روزقبل اچانک لاپتہ ہوگیاتھا