تازہ ترین

کراچی میں ذخیرہ کیے گئے پانی میں ماں اور 2 بچیاں ڈوب گئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے دنبہ گوٹھ میں پیش آیا۔ ڈوبنے والی خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ بچیوں کی تلاش ابھی جاری ہے۔ خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement