بہاولپور: بیوی کی فائرنگ سے شوہر قتل
بہاول پور کے علاقے شمس کالونی میں بیوی نے فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔