تازہ ترین

ڈیفنس فیز 6 میں گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر ڈرفٹنگ کرنے والے نوجوان کو ٹریفک پولیس نے تعاقب کے بعد گاڑی سمیت گرفتار کر لیا۔ملزم کی شناخت عبیر الرحمن کے نام سے ہوئی ہے، جس نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چکمہ دینے کے لیے گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement