تازہ ترین

کبیروالا میں غازی چوک پر فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعے کے ملزم کو پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 2 روز قبل اسی ملزم نے ستھرا پنجاب کے ملازمین کو بھی فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement