تازہ ترین

کہروڑپکا کےعلاقےدنیاپور روڈ پر چھوٹی نہر میں دو بچے کھیلتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے نہر میں ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ڈوبنے سے 4 سالہ بچہ جاں بحق دوسری 4 سالہ بچی کو زندہ بچا لیا گیا،نہر کنارے کھیلتے ہوئے دو کمسن بچے پانی میں گر گئے، مقامی افراد نے دونوں کو باہر نکال لیا۔ ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی بے ہوش بچوں کو فوری طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا،ریسکیو اہلکاروں نے بچے کو سی پی آر دی مگر جان نہ بچائی جا سکی۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement