تازہ ترین

ملتان میں توقیر اور یتیم خانہ مالک شعیب کے خلاف چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج  کرلیاگیا۔محکمہ لیبر نے چائلڈلیبر ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرایا،توقیر کیخلاف مقدمہ تھانہ ڈی ایچ اے، یتیم خانہ مالک پر کیس تھانہ بی زیڈ میں درج کیا گیا، مقدمات میں چائلڈلیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کی دفعات شامل  ہیں،یتیم خانے میں مقیم وسیم عباس کو ملزم توقیر کے حوالے کیا گیا۔تن میں کہا گیا ہے کہ ملزم توقیر کم عمر یتیم بچے وسیم عباس سے جبری مشقت کرا رہا تھا۔یتیم خانے کا مالک شعیب تفتیش کے سلسلے میں پہلے ہی پولیس کی حراست میں ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement