تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">رحیم یارخان(أن لائن)زہریلے شوارمے کھانے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد فوڈ پوائزنگ کا شکار&lsquo; ہسپتال منتقل۔&nbsp; بستی میاں صاحب منٹھار روڈ کے رہائشی ایک ہی خاندان کے 4افراد 25سالہ محمدعثمان&lsquo; 35سالہ ساجدہ بی بی&lsquo; محمدلقمان اور36 محمدیٰسین نے نزدیکی مارکیٹ سے خرید کئے گئے شوارمے کھائے جس کے کھانے سے چاروں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں زہریلے شوارمے کھانے سے فوڈ پوائزنگ کا شکار ہونیوالے افراد کوطبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔</p>

Leave A Comment