تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">رحیم یارخان(أن لائن)رحیم یارخان اوراس کے نواحی علاقوں میں آوارہ کتوں کے شہریوں پرحملے جاری&lsquo; چاربچوں سمیت پانچ افراد کوکاٹ کرزخمی کرڈالا&lsquo; زخمی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل&lsquo; سردارگڑھ کے رہائشی10سالہ ریاض احمد&lsquo; چک32اے کے رہائشی12سالہ محمدمرتضی&lsquo; رکن پورکے رہائشی11سالہ مزمل&lsquo; چک144این پی کی رہائشی60سالہ جمالن بی بی اور چک144پی کے رہائشی 6سالہ عبدالہادی کوآوارہ کتوں نے حملے کرکے کاٹ کربری طرح زخمی کرڈالا&lsquo;چیخ وپکار سن کرارد گرد موجود افراد نے بمشکل جان بچاکرطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیاجہاں انہیں طبی امدادفراہم کی جارہی ہے۔</p>

Leave A Comment