تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">اوکاڑہ(وحید انصاری)جی ٹی روڈ بائی پاس پر کار کی رکشہ کو ٹکر 8سالہ بچی سمیت 3 شدید زخمی. ہسپتال منتقل.ریسکیو زرائع کے مطابق جی ٹی روڈ اوکاڑہ بائی پاس پر ایک&nbsp; نامعلوم&nbsp; تیز رفتارکار نے بے قابو ہو کر رکشہ کو پیچھے سے&nbsp; ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار 8 سالہ بچی آمنہ، 35 سالہ خاتون نازنین اور 25 سالہ اویس&nbsp; شدید زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، زخمیوں کو ابتدائی&nbsp; طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا، نامعلوم کار ڈرائیور&nbsp; کار سمیت فرار ہوگیا .پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے</p>

Leave A Comment