تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ٹرک کی سٹرک پر کھڑے رکشہ کو ٹکر. ایک خاتون جاں بحق. 3 افراد شدید زخمی .زخمیوں میں دو کمسن بچیاں شامل.ریسکیو ذرائع کے مطابق اڈا پیر ولی پاکپتن روڈ پر ٹرک نے سٹاپ پر کھڑے رکشے کو ٹکر مار دی ، جس کے نتیجے میں 65 سالہ معمر خاتون رابعہ بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی، جبکہ 2 بچیوں 4 سالہ ایمان فاطمہ. 7 سالہ بسمہ .اور 26 سالہ دلاور شدید زخمی ہو گئے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں.&nbsp; زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا، نعش کو بھی ضروری کارروائی کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا</p>

Leave A Comment