تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">رحیم یارخان(أن لائن)گھریلوناچاقی پرشوہرنے آہنی راڈ کے پے در پے وارکرکے 43سالہ بیوی کوموت کے گھاٹ اتاردیاد&rsquo;ملزم شوہر آلہ قتل سمیت گرفتارمقتولہ کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل&rsquo; اسلامیہ چوک حسین آباد کے رہائشی غلام نبی نے گھریلوناچاقی پربیوی 43سالہ زبیدہ کوکمرے میں بندکرکے آہنی راڈ کے پے در پے وارکرکے موت کے گھاٹ اتاردیابیٹے غلام حسن کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم قاتل شوہر غلام نبی کو حراست میں لیکرحوالات منتقل کرنے کے بعد مقتولہ کی نعش ہسپتال منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی۔</p>

Leave A Comment