تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا ملزم گرفتار کر لیا.ملزم ذیشان نے تین لاکھ روپے کی ڈکیتی کی فرضی اطلاع دی. پولیس تحقیقات میں&nbsp; واقعہ لڑائی جھگڑے کا پایا گیا ڈکیتی ہونا ثابت نہ ہوا. جھوٹی ایمرجنسی کال پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج، قانونی کارروائی جاری . پولیس ہیلپ لائن 15 پر جھوٹی اطلاع دینا قانوناً جرم ہے، جھوٹی ایمرجنسی کالز پولیس کے وسائل اور حقیقی امدادی کارروائیوں کو متاثر کرتی ہیں</p>

Leave A Comment