تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">اوکاڑہ ( وحید انصاری سے )بائی پاس پر موٹر سائیکل ٹرک سے ٹکرا گیا . موٹر سائیکل سوار جاں بحق .ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل. ذرائع&nbsp; کے مطابق اوکاڑہ بائی پاس&nbsp; پل6/4L&nbsp; کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہوکر&nbsp; ٹرک سے ٹکرا گئی،&nbsp; جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 20 سالہ&nbsp; نوجوان عمر فاروق ولد ریاض سکنہ53/2L شدید زخمی ہونے کے باعث موقع پر ہی جاں بق ہو گیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی&nbsp; ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں&nbsp; فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوے&nbsp; نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا</p>

Leave A Comment