تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">زائدالمعیاد مشروبات بیچنے والے سیل یونٹ سے 220 لیٹر ایکسپائرڈ جوس تلف ہول سیل یونٹ اونر کو 35 ہزارروپے جرمانہ عائد&nbsp;&nbsp; فوڈ سیفٹی ٹیم نے علی کالونی فیصل آباد روڈ پر ایک جوس کے ہول سیل یونٹ پر&nbsp; انسپیکشن کے دوران سٹور کئے گئے زائد المعیاد 220 لیٹر جوس کو تلف کر دیا . اور سیل یونٹ اونر کو 35 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا .</p> <p style="text-align: justify;">ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق شہری ہمیشہ گھروں میں تازہ پھلوں سے بنے جوس کو ترجیح دیں۔ عوام خوراک کے متعلق شکایتہیلپ لائن نمبر 1223 پر دیں۔</p>

Leave A Comment