تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">رحیم یارخان(أن لائن)چولستانی علاقہ میں پابندی کے باوجودبیٹرکاشکارکھیلنے والوں کے خلاف محکمہ تفحظ جنگی حیات کی کارروائی شکاری قریبی فصلوں میں روپوش ہوکرفرار&rsquo; عملہ نے جال سمیت دیگرسامان قبضہ میں لیکرفرارہوجانے والے شکاریوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا.</p> <p style="text-align: justify;">سینئروائلڈلائف رینجرز نے پولیس کوارسال کیئے جانیوالے مراسلہ میں ارسال کیاکہ وہ اپنے موٹرسائیکل نمبریGBG-1614پر چولستانی علاقہ میں معمول کے گشت پر موجودتھاکہ اسی دوران خفیہ اطلاع ملی کہ چک187/7Rچولستانی علاقہ میں شکاری محداصغر&rsquo; اورعبدالغفور پابندی کے باوجودٹیپ ریکارڈر کی مددسے بیٹیرکاغیرقانونی شکارکھیلنے میں مصروف ہیں جوانہیں آتادیکھ کرنزدیکی فصلوں میں روپوش ہونے کے بعد فرارہوگئے&rsquo; جبکہ موقع سے شکاریوں کاٹیپ ریکارڈرسمیت دیگرسامان قبضہ میں لیکرغیرقانونی شکارکھیلنے والے شکاریوں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔</p>

Leave A Comment