تازہ ترین

<p style="text-align: center;">نوعمرتیزرفتارموٹرسائیکل سوار بے قابوہوکرسامنے سے آنیوالے موٹرسائیکل سے ٹکراگیا&lsquo; ٹریکٹرٹرالی موٹرسائیکل میں تصادم&lsquo; دوجاں بحق</p> <p style="text-align: justify;">پہلاحادثہ وائرلیس پل کے رہائشی17سالہ دانش دلشاد کے ساتھ پیش آیاجواپنی موٹرسائیکل پرانتہائی تیزرفتاری سے جارہاتھاکہ موٹرسائیکل بے قابوہوکرسامنے سے آنیوالے موٹرسائیکل سے ٹکراگیا&lsquo; شدیدزخمی ہوجانے پر17سالہ دانش کوفوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں دانش طبی امداد کے باوجودجانبرنہ ہوپایااور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا&lsquo;</p> <p style="text-align: justify;">دوسرا حادثہ میرپوماتھیلوسندھ کے رہائشی50 سالہ عبدالشکورکے ساتھ پیش آیاجسے موترسائیکل ٹریکٹرٹرالی تصادم کے نتیجہ میں شدیدزخمی ہوجانے پرطبی امدا د کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں عبدالشکور بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔</p>

Leave A Comment