تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">&nbsp;تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر نصیر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 6 مسروقہ موٹر سائیکلیں، ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ ملزم ڈکیتی کے مقدمات میں اشتہاری بھی تھا۔ دورانِ تفتیش ملزم نے درجنوں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔</p>

Leave A Comment