شجا ع آبا د کی ڈائری
<p style="text-align: justify;">شجاع آباد سے ہمارے نمائندے زاہد افضل خان کی ریپورٹ کے مطابق تحصیل شجاع آباد ہمیشہ سے محرومی کا شکار رہا ھے ترقیاتی کاموں کے معاملے میں بھی اس کو وہ سہولت نہیں ملی جو جلالپور پیر والا کو حاصل ھے اس وقت پوری تحصیل کے لیے سیوریج سسٹم کی ناکامی کا سامنا ھے</p> <p style="text-align: center;">https://www.youtube.com/shorts/1f0WZHVk71o</p> <p style="text-align: center;">شہریوں نے رھبر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ایسی جگہ نہیں ھے جہاں پر گندہ پانی موجود نہ ھوںعید گاہ مسجد امام بارگاہ کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں پانی موجود نہ ہو گندہ پانی ھونے کی وجہ سے نمازیوں اور شہریوں کے کپڑے محفوظ نہیں شہریوں نے حکومتی اداروں کو کئی دفعہ درخواستیں جمع کرائی کہ یہ گندگی والے پانی کا کوئی مناسب انتظام کیا جائے اور جن گٹرز کے ڈھکن نہیں ھیں ان کو فل فور ڈھکن لکھوائے جائیں تاکہ قیمتی جانوں کے نقصان سے بچا جاسکے</p>
Leave A Comment