اوکاڑہ : 5 مختلف ٹریفک حادثات . 12 افراد شدید زخمی
<p style="text-align: center;">اوکاڑہ ( وحید انصاری ) اوکاڑہ کے گرد و نواح میں 5 مختلف ٹریفک حادثات . 12 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ہسپتال منتقل </p> <p style="text-align: justify;">پہلا حادثہ جی ٹی روڈ پر پھاٹک کے قریب بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں کار سوار خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے.</p> <p style="text-align: justify;">دوسرے حادثے میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد شدید زخمی ہوگئے.</p> <p style="text-align: justify;">تیسرا حادثہ میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہو گئے.حادثات کی اطلاعات ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں .زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا</p>
Leave A Comment