تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن . 3 خواتین منشیات فروش گرفتار . لاکھوں روپے مالیت کی تقریباً 5 کلو منشیات برآمد . سٹی دیپالپور پولیس نے نسرین عرف گوشی سے 3880 گرام چرس برآمد کر لی .طیب سعید شہید پولیس نے سلمی اور نادیہ&nbsp; سے 1100 گرام چرس برآمد کی. ملزمہ نسرین بی بی عرف گوشی ریکارڈ یافتہ بھی پائی گئی . گرفتار خواتین ملزمان کیخلاف الگ الگ&nbsp; مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔</p>

Leave A Comment