تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">اوکاڑہ(وحیدانصاری سے ) پولیس تھانہ چوچک کے ایس ایچ او&nbsp; اور انکی ٹیم نے موضع مٹھا بھٹی میں جواء لگانے والوں پر چھاپہ مار کر 6 قمار باز گرفتار کر لیے۔ ملزمان میں ریحان ، اشرف ، علی شیر ، شوکت , رمضان&nbsp; اور بابر شامل۔ ملزمان کے قبضہ سے&nbsp; جواء پر لگی رقم برآمد ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔</p>

Leave A Comment