رحیم یار خان : 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
<p style="text-align: justify;">رحیم یار خان میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 40 سالہ محمد ریاض اور 15 سالہ فرزانہ بی بی جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لنک روڈ سے مین شاہراہ پر آنے والی موٹر سائیکل دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، حادثے میں زخمی افراد کو ظاہیر پیر ہسپتال منتقل کیا گیا۔موٹروے پولیس موقع پر آگئی اور ریسکیو اور امدادی کارروائیاں مکمل کی گئیں</p>
Leave A Comment