<p style="text-align: justify;">c تلاش کیلئے ریسکیو نے سرچ آپریشن شروع کردیا&lsquo; چک156/7R کے رہائشی عبدالستارنے پولیس پکارپردی جانیوالی اپنی اطلاع میں بیان کیاکہ اس کا100سالہ دادا اولاد کے نارواک سلوک سے دلبرداشتہ ہوکر ناراض ہوکرگھرگیا اورمبینہ طورپرعباسیہ کینال میں کودگیا&lsquo; جس کاجوتا لاٹھی&lsquo; پگڑی نہرکنارے پرموجود ہیں واقعہ کی اطلاع ریسکیو کودی گئی جس نے موقع پرپہنچ کرنہرمیں کودجانیوالے 100سالہ معمرشخص کی تلاش شروع کردی۔</p>

Leave A Comment