تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">رحیم یارخان(أن لائن)13سالہ لڑکے کی تشددشدہ نعش ملنے کامعاملہ&rsquo; پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا&rsquo; باپ کی مدعیت مین مقدمہ درج&rsquo; مقتول نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدسپردخاک&rsquo; رحمن کالونی کے رہائشی13سالہ محمدفیصان کی تشدد شدہ نعش کچرا کنٹینرسے برآمدہوئی تھی جسے مبینہ طورپر زیادتی کانشانہ بناکر قتل کیاگیاتھا&rsquo; جس کے قتل کامقدمہ پولیس نے باپ محمدللطیف کی مدعیت میں درج کرلیاجبکہ اندارج مقدمہ کے فوری بعد پولیس نے اسی علاقہ کے رہائشی30سالہ ملزم اللہ رکھاکوگرفتارکرلیا&rsquo; جس سے تفتیش کامرحلہ جاری ہے جبکہ مقتول محمدفیضان کونماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدآبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔</p>

Leave A Comment