تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">رحیم یارخان( أن لائن ) ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کو خواجہ فرید یونیورسٹی کے وائس چانسلر&nbsp; اضافی چارج سونپ دیا گیا۔&nbsp; پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران چھ ماہ یا مستقل وائس چانسلر کی تقرری تک ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ان کے پیش رو ڈاکٹر عامر اعظم تھے جنہون نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے استعیفی دیا تھا ڈاکٹر کامران نے نئی ذمہ داری کا چارج سنبھال لیا ہے</p>

Leave A Comment