تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">&nbsp;ترجمان پولیس اوکاڑہ نے ماہ اگست کرائم رپورٹ جاری کر دی.پولیس ترجمان کے مطابق. سنگین جرائم میں نمایاں کمی ، امن و امان میں واضح بہتری&nbsp; ہوئی.</p> <p style="text-align: justify;">ماہ اگست میں وارداتوں میں ملوث 7 گینگز کا خاتمہ ، گینگز کے 17 ارکان گرفتار ، ایک کروڑ 3 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،&nbsp; ملزمان سے 57 پسٹل ، 5 گن ، 3 رائفل ،4 ریوالور اور 207 گولیاں برآمد ،&nbsp; منشیات برآمدگی پر 114 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ،&nbsp; ملزمان سے 57 کلو چرس اور 4 کلو آئس برآمد . 1510 لیٹر شراب ، 160 لیٹر لہن اور 6 شراب کی چالو بھٹیاں برآمد . اشتہاری و عادی مجرمان کے خلاف بھی موثر کارروائیاں. 319 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا، سنگین جرائم میں ملوث اے کیٹیگری کے 43 جبکہ بی کیٹیگری کے 276 اشتہاری مجرمان گرفتار ،&nbsp; 25 عدالتی مفروران جبکہ 40 ٹارگیٹڈ آفینڈرز گرفتار . شہر میں ایس او ایس ناکے ، سرچ و کومبنگ آپریشنز اور کرائم پاکٹس پر موثر گشت کو یقینی بنایا گیا&nbsp;</p>

Leave A Comment