تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">&nbsp;ریلوے ٹریک عبور کرتے نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق . لاری اڈا اوکاڑہ علی رضا ہوٹل کے قریب ریلوے ٹریک عبور کرتا نوجوان ٹرین کی زد میں آجانے کے باعث جاں بحق ہوگیا . نوجوان کی شناخت 35 سالہ محمد نعیم ولد عبد الطیف کے نام سے ہوئی ہے جو شفقت بلاک 27&nbsp; والا روڈ کا رہائشی بتایا گیا ہے. حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں .&nbsp; ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاروائیاں شروع کرتے ہوے نوجوان کی نعش کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا.</p>

Leave A Comment