تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">رحیم یارخان ( أن لائن ) حادثہ یاقتل&rsquo; بندوق کافائرلگنے سے 21سالہ دوشیزہ جاں بحق&rsquo; پولیس نے نعش تحویل میں لیکرتحقیقات شروع کردی&rsquo; غیرت کے نام پر قتل کیئے جانے کاشبہ&rsquo;&nbsp; توحیدآبادکارہائشی ثمراقبال اپنے گھرمیں اپنی 12بوررائفل صاف کررہاتھا کہ اچانک فائر ہوجانے سے 21سالہ بیٹی عائشہ ثمر کوجالگا&rsquo; جس سے عائشہ بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی دم توڑگئی&rsquo; اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پرپہنچ کر فائرلگنے سے ہلاک ہونے والی عائشہ بی بی کی نعش کوتحویل میں لیکرتحقیقات شروع کردی&rsquo; اس سلسلہ میں ذرائع نے بتایاکہ مبینہ طورپر غیرت کے نام پر بیٹی کوقتل کیاگیاہے</p>

Leave A Comment