تازہ ترین

<p>رحیم یارخان (أن لائن )طویل القامت 56سالا زمیندار محمد اشرف اپنے قد کے ساتھ بھاری جسمانی وزن کے باوجود زندگی کا بوجھ تو أسانی سے اٹھا رہا ہے مگر بڑھتا ہوا جسمانی وزن وقد مشکلات پیدا کرنے لگا ہے خوراک میں کمی کرکے اپنا وزن کم کرنے میں کامیاب ہورہا ہوں مگر عمر کے ساتھ بڑھتے قد کو نہیں روک سکتا پانچ سال قبل چھ فٹ دس انچ تھا جو اب بڑھ کر گیارہ انچ ہوگیا ہے&nbsp; ایک ملاقات میں چک 69کوٹ سمابہ کے رہائشی زمیندار نے بتایا کہ وزن کم کرنے سے قبل خوراک زیادہ تھی پانچ چھ روٹیاں ایک ٹائم کھاتا رہا اب وزن کے ساتھ خوراک پانچ روٹی تک أگئ ہے خاندان میں بیٹے اور بھتیجوں میں قد اور وزن بڑھنے اور کم ہونے لگا ہے چچا کا قد معمول سےچھوٹا اور باپ کا بڑا ہے اسی طرح ایک بھتیجے کا قد ساڑھے چھ اور دوسرے کا سوا چھ فٹ ہے جو جوانی کے ساتھ بڑھ رہا ہے محمد اشرف نے بتایا کہ اس خطے میں چھ فٹ گیارہ انچ طویل القامت کا اعزاز ہے قد بڑھتا رہا تو سات فٹ سے اوپر جاکر طویل القامت ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلوں گا</p>

Leave A Comment